اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کامران خان نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ جیل بھی

ڈپٹی کمشنر کامران خان نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپرنٹینڈنٹ جیل بھی انکے ہمراہ تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے جیل کا تفصیلی دورہ کیا اور قیدیوں کو جیل کی طرف سے دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے جیل کے کچن، سپتال، نو عمر وارڈ اور مختلف بارکوں کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے جیل کے اندر تیار ہونے والا کھانا خود کھا کر اس کا معیار چیک کیا اور قیدیوں کو جیل کے اندر دی جانے والی سہولیات کو تسلی بخش قرار دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You