اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان نے غلہ منڈی جہلم کا دورہ کرکے گھی اور کوکنگ آئل کے سٹاک

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان نے غلہ منڈی جہلم کا دورہ کرکے گھی اور کوکنگ آئل کے سٹاک اور قیمتوں کا جائزہ لیا،

انہوں نے مختلف ٹریڈرز کے گوداموں میں موجود گھی اور آئل ریکارڈ چیک کیا۔ انہوں نے پھلوں اور سبزیوں کے اسٹالز کا بھی دورہ کیا اور سرکاری نرخ ناموں پر فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دورے کا مقصد اشیاء ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی کو روکنا اور مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You