اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کی زیرصدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کی زیرصدارت ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں انہوں نے جادہ روڈ، دینہ منگلا روڈ، لللہ تاجہلم روڈ، سیوریج کے منصوبوں اور سکولوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے منصوبوں کے بارے تفصیلی بریفننگ لی۔ انہوں نے کہا جادہ تا شاندار روڈ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے اس کے علاوہ تمام ترقیاتی سکیموں کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور ترقیاتی منصوبوں کے معیار کو یقینی بنایا جائے تاکہ یہ منصوبے دیرپا ثابت ہوں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You