اہم خبریںجہلم

جہلم: اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی فرخ شہزاد نے چارج سنبھال لیا اور محکمانہ امور

باتسلیمات ضلعی آفیسر اطلاعات حکومت پنجاب، جہلم

جہلم: اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹ کمیٹی فرخ شہزاد نے چارج سنبھال لیا اور محکمانہ امور کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

انہوں نے محکمانہ بریفنگ لیتے ہوئے کہا کہ تمام افسران ایمانداری اور جان فشانی سے محکمانہ امور کی انجام دہی کو یقینی بنائیں۔ رمضان بازاروں میں ضلع کی عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے۔ گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے اور فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You