اہم خبریںجہلم

جہلم:پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے تیسرے تقسیم اسناد کنونشن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

جہلم:پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے تیسرے تقسیم اسناد کنونشن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا طاہر رحمان خان کی شرکت،

جہلم:تمام طلباء کے مستقبل کے لئے دعا گو ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی و کامیابی کی منازل طے کرنے میں آسانیاں فرمائے۔ (آمین)میری نیک تمنائیں آپ سب کے ساتھ ہیں
ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان

جہلم:ملکی ترقی کے لئے علم کا حصول ضروری ہے، زمانہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ ڈی پی او
جہلم:تعلیمی شعبہ میں جدت سے ملک ترقی کی منازل طے کرے گا اور دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوگا۔ جہلم:یونیورسٹی کی بہترین کارکردگی پر طلبا اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان

جہلم:میری دعا ہے کہ آپ اسی طرح ترقی کے سفر کو جاری رکھیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You