اہم خبریںکرائمز

اے این ایف انٹیلیجنس کی اطلاع پر اے این ایف لاہور کی بڑی کارروائی

اے این ایف انٹیلیجنس کی اطلاع پر اے این ایف لاہور کی بڑی کارروائی

لاہور میں منشیات کا دھندا کرنے والے نیٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون گرفتار
خفیہ اطلاع پر ڈیفنس گارڈن، لاہور میں واقع گھر پر چھاپہ مارا گیا
گھر سے 51.600 کلوگرام چرس برآمد
مذکورہ گھر منشیات ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے

منشیات موجودگی کی مستند اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی عمل میں لائی گئی

گھر میں موجود رخسانہ بی بی نامی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

ملزمہ کے خاوند لیاقت علی کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You