اہم خبریںصحت

موٹاپا ختم کرنے والا انجکشن متعارف

لندن :(ویب ڈیسک) برطانیہ میں موٹاپا ختم کرنے والا انجکشن متعارف کروادیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بڑھتے ہوئے موٹاپے کو ختم کرنے کے لئے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے اور چربی کو ختم کرنے والے انجکشن کو متعارف کرایا گیا ہے۔

جب اسے پین انجیکٹر کے ذریعے لگایا جاتا ہے تو یہ لوگوں کو پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے، اس لیے وہ کم کھاتے ہیں اور کم بھوک محسوس کرتے ہیں جس کے نتیجے میں وزن کم ہوتا ہے۔

سیماگلوٹائڈ نامی اس علاج کو برطانیہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ اینڈ کیئر ایکسی لینس نے استعمال کرنے کی منظوری دی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You