چیٸرمین یونین کونسل گولپور ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ کے ہمراہ پتھر ندی گاٶں کے وفد

چیٸرمین یونین کونسل گولپور ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ کے ہمراہ پتھر ندی گاٶں کے وفد کی سپیشل پراسیکیوٹر نیب چوہدری فیصل فرید اور راجہ شاہ نواز علی خان سے ملاقات ۔

وفد میں شامل ملک نصیر احمد شاد،چوہدری غلام محمد ممبر،قاری گلزار احمد ،محمد رمضان ولد غلام محمد،محمد بخش ولد نزیر ،غلام مرتضی،محمد اعجاز ولد احمد خان اورمحمد نواز ولد غلام عباس شامل تھے۔
یونین کونسل گولپور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے مکمل ہونے پر چوہدری فواد اور چوہدری فیصل صاحب کو خراج تحسن پیش کیا اور موجودہ مساٸل کو حل کرانے کی درخواست پیش کی جس میں ٹاپ پرارٹی پہ پتھر ندی،کوٹ کچہ،چنن پُور،اور رنگ پُور کا جو رقبہ دریا بُرد ہواہے اُس کو بچانے کے لیے مختلف مقامات پہ ٹوکریں لگوانے کی یقین دہانی اس کے علاوہ مزید جو پتھر ندی کا گرلز سکول اور آگے ڈیرہ جات تک جو راستہ کچا ہے وہ بھی بہت جلد کنکریٹ کیا جاۓ گا۔
شکریہ جناب فیصل فرید صاحب



