اہم خبریںجہلم

2 کس پتنگ فروش ملزمان سمیت منشیات فروش جہلم پولیس کے شکنجے میں

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

2 کس پتنگ فروش ملزمان سمیت منشیات فروش جہلم پولیس کے شکنجے میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم دلشاد ولد مرزا انصار ساکن حال مقیم شمالی محلہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 150 عدد پتنگیں معہ کیمیکل ڈور برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم محمد دائم ولد محمد طارق ساکن ساکن محلہ رمضان پورہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 350 عدد پتنگیں برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد یعقوب ولد محمد عنایت ساکن پننوال کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You