انٹرنیشنلاہم خبریں

بھارت ناقابل بھروسہ پارٹنر، امریکا کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نیویارک: بھارت ایک ناقابل بھروسہ پارٹنر ہے، امریکا کا سٹرٹیجک پارٹنر بھی اس کے ساتھ ہاتھ کر گیا۔

بین الاقوامی سیا ست میں بھارت کاہمیشہ کی طرح دہرے معیار اور فریب کھل کر سامنے آ گیا، نئی دہلی نے واشنگٹن کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا، یوکرین کے بحران پر بحث شروع کرنے کے لیے طے شدہ ووٹ میں بھارت نے امریکا کیخلاف روس کا ساتھ دے دیا۔

روس اور چین نے متوقع طور پر کوئی ووٹ نہیں ڈالا، بھارت نے ووٹ نہ ڈال کر امریکا کی کھلی مخالفت کر دی۔

اجلاس کی منظوری کے لیے 15 رکنی کونسل میں 9 مثبت ووٹوں کی ضرورت تھی، لہٰذا بھارت کی عدم شرکت امریکی قیادت کی دلیل کو مؤثر طریقے سے مسترد کرتی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You