جہلم

پروفیسر راجہ عبدالرحمٰن چیئرمین قائمہ کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے بحالی

پروفیسر راجہ عبدالرحمٰن چیئرمین قائمہ کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے بحالی معذوری کے لیے نامزد.

عمر مشتاق برگٹ صدر جہلم چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے تقرری کا نوٹیفکیشن دیا گیا.

جہلم (محمد زاہد خورشید) پروفیسر راجہ عبدالرحمٰن جنجوعہ (کنسلٹنٹ سپیشل ایجوکیشنسٹ) کو ان کی اعلی خدمات کے پیش نظر چیئرمین قائمہ کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے بحالی معذوری کے لیے نامزد کیا گیا اور تمام ممبران کی رضامندی و موجودگی میں عمر مشتاق برگٹ صدر جہلم چیمبر کامرس اینڈ انڈسٹری نے انھیں تقرری کا نوٹیفکیشن دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You