اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادنخان: ہرن پور گاؤں میں انتہائی افسوس ناک واقعہ

پنڈدادنخان: ہرن پور گاؤں میں انتہائی افسوس ناک واقعہ

پنڈدادنخان: ابتدائی معلومات کے مطابق والدہ نے گھریلو ناچاقی پر اپنی تین بچیوں کے گلے کاٹ کر دیئے، والدہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔

پنڈدادنخان: حادثہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا۔

پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں
یاسمین زوجہ فیاض رسول عمر قریباً 35 سال ۔۔ شدید زخمی
زویہ رانی دختر فیاض رسول عمر قریباً 4 سال۔۔ جاں بحق
جنت فاطمہ دختر فیاض رسول عمر قریباً 3 سال۔۔۔ جاں بحق
فائزہ دختر فیاض رسول عمر قریباً 2 سال ۔۔۔ جاں بحق

پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی بروقت رسپانس کیا۔ زخمی خاتون اور ڈیڈ باڈیز کو THQ ہسپتال منتقل کر دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You