اہم خبریںکرائمز

اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ کارروائی

اے این ایف انٹیلیجنس کی اے این ایف اسلام آباد کے ساتھ مشترکہ کارروائی۔

اسلام آباد موٹروے کے قریب دورانِ تلاشی سوزوکی آلٹو کار سے 28.800 کلوگرام منشیات اور ایک 30 بور پستول بمعہ 3 روند برآمد۔برآمدشدہ منشیات میں 22.800 کلوگرام چرس اور 6 کلوگرام افیون شامل ہے۔
دورانِ کارروائی بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے 2 کارندے گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں پشاور کا رہائشی محمد ارشد اور افغان خاتون مرزیہ شامل ہیں۔ دونوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You