اہم خبریںجہلم

25 دسمبر یومِ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

25 دسمبر یومِ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا پیغام

تفصیلات کے مطابق:
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ قیام پاکستان جیسا عظیم کارنامہ قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح کی پوری زندگی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے۔ پولیس افسران قائد کے احکامات کی روشنی میں اپنی ڈیوٹی غیر جانبداری سے سرانجام دیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے مزید کہا کہ پولیس افسران اپنی تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے شہریوں کی بلا تفریق خدمت اپنا شعار بنائیں۔

رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر سٹی جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You