اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی :سی پی او راولپنڈی کی وجیہ سواتی قتل کیس کے معاملے پر ہنگامی پریس کانفرنس

راولپنڈی :سی پی او راولپنڈی کی وجیہ سواتی قتل کیس کے معاملے پر ہنگامی پریس کانفرنس

کیس کافی اہمیت کا حامل ہے
16اکتوبر کو خاتون انگلینڈ سے آئی تھی
انکے شوہر نے ایئرپورٹ سے ریسیو کیا اور گھر لے گئے ایس ایس پی انوسگیشن ، سی آئی اے نے کام کیا
ایبٹ آباد ،ہنگو،مردان،ملتان میں تفتیشن کی
لکی مروت سے ڈیڈ باڈی مل چکی ہے ویر فائڈ رپورٹنگ کی جائے کیونکہ انٹرنشینل معاملہ ہے
کیس کی تفتیش جاری ہے
ملزمان رضوان حبیب اور اسکا مالک کو گرفتار کر لیا ہے آئی جی پنجاب کا بھی نوٹس ہے آر پی او خود اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں انوسٹیگیشن کے مطابق راولپنڈی میں قتل کیا گیا لعش کو لکی مروت شفٹ کیا گیا

جائیداد کے علاؤہ دیگر بھی معاملے پر تفتیش جاری ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You