جہلم
جہلم : 2 کس منشیات فروش گرفتار

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم : 2 کس منشیات فروش گرفتار
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس منشیات فروش (1)یوسف مسیح ولد مکھڑ مسیح ساکن ڈھوک جمعہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد اور (2)نعیم احمد ولد فاروق احمد ساکن سادات کالونی جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 2 عدد بوتل شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم



