کرائمز

قتل کی دھمکیاں دینے ،اسلحہ لہرانے کے الزام میں ملزم کی ضمانت منظور

قتل کی دھمکیاں دینے ،اسلحہ لہرانے کے الزام میں ملزم کی ضمانت منظور

مقدمہ نمبر 1186/21بجرم 506ii، 147،149 ت پ
تھانہ روات مورخہ 07/11/2021 کو مستغیث مقدمہ محمد خان نے محمّد طلحہ فاروق کے خلاف مسلح رائفل لہراتے ہوئے گھر کی طرف آنے قتل کی دھمکیاں دینے دفعات کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کروایا تھا۔ بعدالت جناب محمّد افضل مجوکہ ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی ۔
ملزم کی جانب سے نوجوان قانون دان چوہدری مدثرحسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کیس کی پیروی کی۔
معزز عدالت نے مورخہ 04 دسمبر2021 کو فیصلہ سنایا۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You