اہم خبریںکرائمز

اسلحہ لہرانے,اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے ،کے الزام میں ملزمان کی ضمانتیں منظور

اسلحہ لہرانے,اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے ،کے الزام میں ملزمان کی ضمانتیں منظور-

عدالت نے پچاس ہزار کا مچلک فی کس جمع کروانے پرملزمان کو رہا کرنے کا حکم صادر کردیا-
مقدمہ نمبر 1245/21بجرم 186،506ii ت پ
تھانہ روات مورخہ 22/11/2021 کو مستغیث مقدمہ نوید اختر نے ہمایوں ادریس، ظفر اقبال، شعیب نثار،طلحہ فاروق وغیرہ کے خلاف اسلحہ لہرانے اور جان سے مارنےکی دھمکیاں دینے دفعات کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کروایا تھا۔ بعدالت جناب احمد شہزاد گوندل نے ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی ۔
ملزمان کی جانب سے نوجوان قانون دان چوہدری مدثرحسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کیس کی پیروی کی۔

معزز عدالت نے مورخہ 27 نومبر 2021 کو فیصلہ سنایا۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You