اہم خبریںجہلم

جہلم ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان سمیت 3 منشیات فروش جہلم پولیس کے شکنجے میں

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری

جہلم ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان سمیت 3 منشیات فروش جہلم پولیس کے شکنجے میں

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 3 کس ملزمان
(1) محمد اقبال ولد احمد خان ساکن پروفیسر کالونی جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 2 عدد بندوق 12 بور معہ 8 کارتوس برآمد
(2) محمد اویس ولد محمد شبیر ساکن باغ محلہ جہلم سے 6 لیٹر شراب برآمد
(3)ہارون شوکت ولد شوکت جاوید ساکن ڈھوک جمعہ جہلم سے 2 کپی شراب برآمد

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان (1)اویس رشید ولد عبد الرشید ساکن ضلع سرگودھا کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ 5 راونڈز برآمد
(2)عابد حسین ولد محمد یار ساکن ضلع سرگودھا کے قبضہ سے 10 ضرب راونڈز زندہ پسٹل 30 بور برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ندیم شہزاد ولد محمد صدیق ساکن نور پور جہلم کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:دانش شاہ کرائم رپورٹر جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You