کالم/مضامین

کراچی پریس کلب عہدیداران : شکریہ

کراچی پریس کلب عہدیداران : شکریہ

کراچی پریس کلب میں ممبران اور ان کے اہل خانہ کی سہولت کے لئے نادرہ وین کیلئے گزشتہ ہفتے سیکرٹری رضوان بھٹی سے گزارش کی تھی کہ وہ وین منگواکر سہولت سے مستفید فرمادیں۔ میں جاوید صدیقی کلب کے سیکرٹری سمیت تمام عہدیدران کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے میری درخواست پر فی الفور عمل کیا۔ آج 24 سے 26 نومبر تک صبح نو بجے سے سہ پہر 3:30 بجے تک کراچی پریس کلب میں نادرا وین موجود ہوگی۔ آج مجھ سمیت ستر سے زائد کلب ممبران بمع فیملی نے فائدہ اٹھایا جس پر انتظامیہ سمیت تمام عہدیداران قابلِ ستائش اور تحسین کے مستحق ہیں۔

جاوید صدیقی ایگزیکٹو ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ و ممبر کراچی پریس کلب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You