اہم خبریںجہلم

جہلم 2 منشیات فروش گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 80 لیٹر شراب اور رقم وٹک

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم 2 منشیات فروش گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 80 لیٹر شراب اور رقم وٹک برآمد

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ارسلان جاوید ولد محمد جاوید ساکن بارہ کہو ضلع اسلام آباد کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 60 لیٹر ولایتی شراب برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش احسن افتخار ولد عاشق حسین ساکن گھرمالہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب اور رقم وٹک مبلغ 685 روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You