اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : اوورسیز پاکستانی صغری بی بی نے پاکستان میں پراپرٹی خریدی اپنی ہی پراپرٹی قبضہ

راولپنڈی : اوورسیز پاکستانی صغری بی بی نے پاکستان میں پراپرٹی خریدی اپنی ہی پراپرٹی قبضہ مافیا سے واہگزار کرانے کی پاداش میں جیل بھیج دی گئی

صغری بی بی کو جان سے مارنے کی کوشش کیوں کی گئی،
اسلام آباد تھانہ کورال نے نائن سی کی FIR کیوں دی؟
اپنی ہی پراپرٹی جان کی دشمن بن گئی،صغری بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان تو اوورسیز پاکستانیوں کی بات کرتے ہیں لیکن حقیت میں انہیں انصاف نہیں ملتا
میں چیف جسٹس آف پاکستان،وزیراعظم پاکستان،وزیر قانون اور وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کرتی ہوں کہ مجھے انصاف دلایا جائے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کا یقین بحال ہوسکے،کہ پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ انصاف ہوتا ہے تھانہ کورال نے میرے گھر جب ریڈ کی تو میں گھر میں موجود تھی،میرے گھر سے چیک بک اور سارا سامان اٹھا کر لے گئے،اسلام آباد تھانہ کورال میں میرے خلاف نائن سی کی ایک جھوٹی FIR بتاریخ 20/06/2021 کو درج کی گئی،میرے گھر کا سامان بھی مجھے دلایا جائے،اور میرے خلاف بے بنیاد FIR بھی ختم کی جائے،صغری بی بی نے بتایا کہ میں بہت جلد میڈیا کو پریس کانفرنس کے ذریعے بتاؤں گی کہ میرے ساتھ کیا ظلم ہوا اور کون کرتا رہا ؟راولپنڈی:اوورسیز پاکستانی صغری بی بی نے پاکستان میں پراپرٹی خریدی اپنی ہی پراپرٹی قبضہ مافیا سے واہگزار کرانے کی پاداش میں جیل بھیج دی گئی
صغری بی بی کو جان سے مارنے کی کوشش کیوں کی گئی،
اسلام آباد تھانہ کورال نے نائن سی کی FIR کیوں دی؟
اپنی ہی پراپرٹی جان کی دشمن بن گئی،صغری بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان تو اوورسیز پاکستانیوں کی بات کرتے ہیں لیکن حقیت میں انہیں انصاف نہیں ملتا
میں چیف جسٹس آف پاکستان،وزیراعظم پاکستان،وزیر قانون اور وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کرتی ہوں کہ مجھے انصاف دلایا جائے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کا یقین بحال ہوسکے،کہ پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ انصاف ہوتا ہے تھانہ کورال نے میرے گھر جب ریڈ کی تو میں گھر میں موجود تھی،میرے گھر سے چیک بک اور سارا سامان اٹھا کر لے گئے،اسلام آباد تھانہ کورال میں میرے خلاف نائن سی کی ایک جھوٹی FIR بتاریخ 20/06/2021 کو درج کی گئی،میرے گھر کا سامان بھی مجھے دلایا جائے،اور میرے خلاف بے بنیاد FIR بھی ختم کی جائے،صغری بی بی نے بتایا کہ میں بہت جلد میڈیا کو پریس کانفرنس کے ذریعے بتاؤں گی کہ میرے ساتھ کیا ظلم ہوا اور کون کرتا رہا ؟

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You