راولپنڈی : رتہ امرال پولیس کی کاروائ
اپنی ہی 13/14 سالہ بھانجی سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان گرفتار،
رتہ امرال پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر فوری طور پر مقدمہ درج کرتے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کامران اور فیضان زبردستی زیادتی کرتے تھے اس لئے گھر سے بھاگ گئ تھی، متاثرہ لڑکی
متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے،
متاثرہ لڑکی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا جا رہا ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائ جاۓ گی، ایس پی راول ضیاء الدین احمد
بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے،راولپنڈی پولیس اس حوالے سے زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، ایس پی راول ضیاء الدین احمد
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



