
سوہاوہ : شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

سوہاوہ: تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 4 کس ملزمان
(1) مظفر علی ولد محمد منشاء ساکن ضلع گوجرانولہ جس کے قبضہ سے 2 کلو 480 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 400 روپے برآمد
(2) محمد عمران ولد محمد اختر ساکن ضلع گوجرانولہ جس کے قبضہ سے 1220 گرام چرس،1200گرام افیون اور رقم وٹک مبلغ 450 روپے برآمد
(3) محمد نواز ولد آدم خان ساکن ضلع پشاور جس کے قبضہ سے 450 راونڈز کلاشنکوف، 300 راونڈز 223 بور برآمد
(4) اعزاز زمان ولد شاہ زمان ساکن ضلع پشاور جس کے قبضہ سے 500 راونڈز رائفل 222 بور برآمد
سوہاوہ/ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری



