اہم خبریںپنجاب

بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بادل برسنے کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیشگوئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، سوات اور دیگر علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔

اسلام آباد میں بھی بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You