اہم خبریںجہلم

جہلم : جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال

جہلم : ضلع جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ،

اس سے قبل وہ ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن گوجرانولہ ڈویژن کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت ضلع کی تعمیرو ترقی، عوام کی فلاح و بہبود اور عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You