پنجاب
عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔ درخواست دہندہ کی جانب سے چوہدری مدثر

عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔
درخواست دہندہ کی جانب سے چوہدری مدثر حسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے پیروی کی۔
ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی عرفان نسیم تارڑ نے درخواست زیر دفعہA 22ضابطہ فوجداری بعنوان محمد سبحان ناصر بنام CPOراولپنڈی کی سماعت کی۔درخواست دہندہ کے کونسل نے دلائل دیے۔مقامی پولیس ملزم سے ملی بھگت کر کے 17 لاکھ رقم کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج نہیں کر رہی ۔
جسٹس آف پیس کی عدالت نے تھانہ نیو ٹاؤن SHO کو فورا ایف آئی آر درج کرنے اور انصاف کے تقاضے پورے کرنے کا حکم دیا۔
معزز عدالت نے 5اکتوبر 2021 کو حکم سنایا۔
رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی



