اہم خبریںجہلم

جہلم : 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل کی یاد گار شہداء

جہلم : 06 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل کی یاد گار شہداء پر حاضری

محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل کی ملوٹ گاؤں آمد لفٹیننٹ مشتاق احمد کیانی شہید کی قبر پر حاضری دی۔شہید کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی ضلع پولیس جہلم اور پاک فوج کی جانب سے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے گئے۔

یادگار شہداء پر پاک فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں لازوال اور ناقابل فراموش ہیں۔DSP صدر سرکل

یوم دفاع پاکستان پاک فوج کی ملک و قوم کے لیے عظیم قربانیوں اور بے مثال دفاع کی یاد تازہ کرتا ہے۔DSP صدر سرکل

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You