
جہلم شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا
جہلم پولیس کے لیے ایک اور اہم قدم پولیس لائنز جہلم میں ATM مشین کی تنصیب

تفصیلات کے مطابق:
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ضلع ہذا کے افسران و ملازمان کی سہولت کے لیے پولیس لائنز جہلم میں Allied Bank کے تعاون سے ATM مشین کی تنصیب کروائی- جس سے تمام افسران و ملازمان اور ان کی فیملیز اور اردگرد کے لوگ بھی استفادہ حاصل کریں گے۔
رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم



