کرائمز

قاتلانہ حملہ چوھدری عارف صاحب قاتلانہ حملے میں الحمد للہ محفوظ رہے

اسلام آباد
افسوس ناک خبر

سی ای او سوچ نیوز چوھدری محمد عارف پر وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ ٹو سروس روڈ نذد قبرستان پر قاتلانہ حملہ چوھدری عارف صاحب قاتلانہ حملے میں الحمد للہ محفوظ رہے
سفید رنگ کی گرولا گاڑی جس میں چند افراد سوار تھےعارف چوہدری صاحب کی گاڑی کے قریب پہنچ کر اندھا دھند فائرنگ گر دی حملے میں چوھدری عارف محفوظ رہے

ایس ایچ او کراچی کمپنی میاں عمران موقع پر فوری پہنچ گئے واقعے کی تحقیقات کی جاری ہیں

رپورٹ :اافتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You