اہم خبریںجہلم

جہلم : یوم عاشورہ کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی بریفنگ

جہلم : یوم عاشورہ کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی بریفنگ

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس لائنز جہلم میں یومِ عاشورہ 10 محرم الحرام کے سلسلہ میں بریفنگ کا انعقاد کیا۔

ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران و ملازمان ضلع ہذا اور PHP و ایلیٹ کمانڈوز کے دستوں نے بھی بریفنگ میں شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے خصوصی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 10 محرم الحرام کے دوران امن و عامہ کو برقرار رکھنا لاء اینڈ آرڈر کو کنٹرول میں رکھنا اور عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کی حوصلہ شکنی کرنا اور انکے مزموم عزائم کو ناکام کرنا ہمارا فرض ہے۔

بریفنگ کے آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

رپورٹ:احمد رضا جہلم کرائم رپورٹر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You