اہم خبریںجہلم

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر قیادت شہر بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا

جہلم محرم الحرام کے دوران امن و عامہ کو برقرار رکھنا لاء اینڈ آرڈر کو کنٹرول میں رکھنا اور عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیر قیادت شہر بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے فلیگ مارچ سے قبل ڈسٹرکٹ پولیس لائز جہلم میں افسران و ملازمین کو محرام الحرام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی قیادت میں پولیس لائنز جہلم سے فلیگ مارچ کا آغاز کیا گیا

فلیگ مارچ میں افواج پاکستان اور رینجرز کے خصوصی دستوں نے بھی شرکت کی

علاوہ ازیں محمد اکرم گوندل DSP ہیڈ کواٹرز ، محمود احمد شاہ DSP صدر سرکل، محمد ارشد DSPٹریفک جہلم، SHO تھانہ سٹی، SHO تھانہ سول لائن، SHO تھانہ صدر،انچارج چوکی کینٹ،انچارج چوکی کالا گجراں،ایلیٹ سیکشنز، QRF سیکشنز، محافظ سکواڈز،ٹریفک پولیس جہلم اور سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 جہلم، اور فائر بریگیڈ نے بھی شرکت کی

فلیگ مارچ پولیس لائنز جہلم سے شروع ہو کر کچہری چوک، پیراغیب، چوک ،بلال ٹاؤن اور ٹاہلیانوالہ سے واپس سول لائن روڈ ،شاندار چوک ،جی ٹی ایس چوک ،چھاؤنی چوک اور جادہ چوک سے براستہ شاندار چوک واپس پولیس لائنز میں اختتام پزیر ہوا

ضلعی پولیس محرام الحرام میں امن و امان اور سیکورٹی کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

فلیگ مارچ کا مقصد ملک دشمن عناصر کی حوصلہ شکنی کرنا اور انکے مزموم عزائم کو نا کام بنانا ہے۔شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You