اہم خبریںجہلم

منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری5 کس منشیات فروش گرفتار

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری5 کس منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے 1 کس مسمات منشیات فروش سے 1 کلو 120 گرام ہیروئن اور 2 کس منشیات فروشوں سے 140 گرام چرس اور 2 لیٹر شراب برآمد، تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش سے 210 گرام ہیروئن برآمد، تھانہ دینہ پولیس نے منشیات فروش سے 1 لیٹر شراب برآمدکر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You