اہم خبریںجہلم

گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر وقار علی خان نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے

گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر وقار علی خان نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے جہلم میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ کیا

جس میں انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول دینہ اور گورنمنٹ حسنات ہائی سکول سوہاوہ میں پولنگ اسٹیشنز میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 25جولائی 2021ء کو ہو رہے ہیں، ضلع جہلم میں 1309 کشمیری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جس کیلئے 23 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You