اہم خبریںجہلم

افسران اہلکاران کے پولیس لائن جہلم میں کھانے کا اہتمام کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔

حافظ عطاء الرحمن ایس پی انوسٹی گیشن و دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے لیئے عید کے کھانے کا اہتمام

تھانہ صدر، تھانہ سول لائن،تھانہ سٹی، چوکی کینٹ ، چوکی کالا گجر اں کے افسران اہلکاران کے پولیس لائن جہلم میں کھانے کا اہتمام کیا گیا.
جبکہ باقی تھانہ جات میں تعینات پولیس افسران و اہلکاران کے لیے تھانہ میں کھانے کا اہتمام کیا گیا.

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You