سوہاوہ

سوہاوہ : وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر آج سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال کے گورنمنٹ گرلز انصاف

سوہاوہ : وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر آج سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال کے گورنمنٹ گرلز انصاف ہائی سکول سگیال میں اسسٹنٹ ایجوکيشن آفیسر عامر حیب نے پودے لگا

کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیے اس موقع پر عامر حبیب نے اپنے پیغام میں کہا کے ہم سب کا فرض ہے کے اس شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں زیادہ سے زیادہ پودے اور درخت لگائیں تاکہ ہماری آنیوالی نسلوں کو سر سبز و شاداب اور آلودگی سے پاک ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے اس موقع پر سکول کونسل کے ممبران اور سکول سٹاف نے بھی پودے لگاے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم وزیراعظم پاکستان کے وژن کے تحت اور بھی پودے لگائيں گے

سوہاوہ : مشرف کیانی سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You