اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ : آج ضلع جہلم کی تحصيل سوہاوہ کے نواحی اور پسماندہ گاؤں سگیال میں بریگيڈیئر

سوہاوہ : آج ضلع جہلم کی تحصيل سوہاوہ کے نواحی اور پسماندہ گاؤں سگیال میں بریگيڈیئر رانا زوالفقار کی اور ماسٹر ساجد کی زیر صدارت ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اس میٹنگ میں تحصيل پریس کلب سوہاوہ کے ممبر مشرف کیانی گاؤں کی سماجی شخصيات راجہ وسیم راجہ انوار چوہدری سخاوت مرزا اظہر مرزا ظفر نے شرکت کی اس مینٹگ کا مقصد یہ ہے کہ اس پسماندہ گاؤں کی پسماندگی کیسی دور کی جا سکتی ہے اور تعليم جیسی بنیادی صوحلت سے بچیوں کو کیسے مستفید کیا جا سکتا ہے جس پر بریگيڈیئر رانا کا کہنا تھا کہ ہم اس علاقے میں ایک کالج کا آغاز کر رہے ہیں جس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعليم دے سکے ہماری کوشش ہو گئی کی ہم کم سے کم فیس میں بچیوں کو بہترین تعليم دی جاے ہم بچوں بچیوں کو یہاں پر فری لانسگ کے بھی کورس کراے گے جس بیچے اور بچی گھر بھٹ کر اپنی آمندی میں کچھ بہتر کر سکے بچیوں کو سلائ کھڑائ کے کورس کرائيں گے ان سارے کاموں سے اس علاقے میں بہترین تعليم اور ہنر ملے گا اور اس سے علاقے کی پسماندگی بھی دور ہو گئی اور ہماری کل کی والدہ بہتر بن سکے گئی بریگيڈیئر رانا کے اس ساری کوشش اور کاوش کو گاؤں کے لوگوں نے سہراے اور اس نیک مقصد میں ہر قسم کی مدد کی بھی یقين دہانی کرائی

سوہاوہ : (مشرف کیانی : احسن وحید )

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You