سوہاوہ

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال مرکز سرخ گرڈھن میں ایم این اے اور ایم پی اے کے فوکل پرسن

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال مرکز سرخ گرڈھن میں ایم این اے اور ایم پی اے کے فوکل پرسن راجہ جہانگير کیانی اور گاؤں کی سماجی شخصيت راجہ ایوب کیانی اور تحصيل پریس کلب کے ممبر مشرف کیانی کی زاتی کوششوں سے آج مکمہ زراعت کی طرف سے کسان کارڈ کا اجر کر دے گیا ہے کسان کارڈ سے کسان بے شمار فائدے حاصل کر سکے گے جیسے کہ کم قمیت پر کھاد بیج اور دوائيں حاصل کر سکے گے

سوہاوہ : (مشرف کیانی )

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You