شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سے پشپشا گن30بور معہ راونڈزبرآمد،
تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سے پسٹل30بور معہ رانڈزبرآمد،
تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سے 2عدد رائفل 12 بور رپیٹر معہ رانڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم



