کالم/مضامین

گزارشات کے یو جے ینڈ کے پی سی

گزارشات کے یو جے ینڈ کے پی سی

کراچی پریس کلب کے سیکریٹری جناب رضوان بھٹی صاحب اور جناب زین صاحب نے میری جاب کیلئے کوشش کی مگر نیتجہ خیز ثابت نہ ہوئی۔ تقریباً ڈیڑھ سال ھوا چاہتا ھے ڈاؤن سائزنگ سے متاثر معاشی قتل ھوئے۔ حقیقی صورت حال پردہ میں رکھ کر کراچی یونین آف جرنلسٹ اور کراچی پریس کلب کے موجودہ و سابقہ عہدیداران و ذمہداران سے گزارش ھے کہ متاثرین صحافیوں کے روزگار کیلئے فی الفور قدامات اٹھائے جائیں۔ اقدامات سو فیصد یقینی کی بنیاد پر کیئےجانے چائیں چاہے طریقہ جو بھی ھو وہ اپنائیں مگر کامیابی کو ضرور بلضرور یقینی بنائیں۔ شکریہ

جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار, ایگزیکٹو ممبر دستور گروپ کراچی, ممبر کراچی پریس کلب۔۔۔۔!!

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You