سوہاوہ
سوہاوہ کے معروف صحافی مشرف کی ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسر ایلیمنٹری مردانہ سے ملاقات

سوہاوہ کے معروف صحافی مشرف کی ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسر ایلیمنٹری مردانہ سے ملاقات اس موقع پر مشرف کیانی کا کہنا تھا
میں زاتی طورپر مظہر اقبال شاہ صاحب کا شکر گزار ہوں جن کی وجہ سے آج میرے گاؤں کے دونوں سکول انصاف کے تحت آپیگریڈ ہوے اور بالخصوص گرلز سکول شاہ صاحب کی وجہ سے آپگریڈ ہوئے اگر شاہ صاحب اپنی زاتی دلچسپی نہ لیتے تو یہ کبھی بھی ہائی نہ ہو سکتا شاہ صاحب انتہائی شفقت اور پیار کرنے والے انسان ہیں



