اہم خبریںجہلم

چوہدری عمران اے ایس آئ کو چوکی سٹی دینہ بطور چوکی انچارچ تعینات ہونے پر

جہلم ڈی پی او کے احکامات کی روشنی میں قابل تعریف آفیسر چوہدری عمران ASI کو پی آر او کے عہدے پر احسن طریقے سے کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

چوہدری عمران ASI کو چوکی سٹی دینہ بطور چوکی انچارچ تعینات ہونے پر بی بی سی اردو ٹی وی کی ضلع بھر کی پوری ٹیم خوش آمدید کہتی ہے اور نئے آنے والے پی آر او سب انسپکٹر یاسر ربانی کو بطور پی آر او تعینات ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں

نئے آنے والے پی آر او جن کا واٹس ایپ نمبر03335853380 اور 03360109305 ہے اپنے اپنے گروپس میں اپ ڈیٹ کر لیں۔

رپورٹ : چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You