سوہاوہ

جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈھوک آمب میں تحصیلدار سوہاوہ نے زخیرہ اندوزوں کے خلاف

جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈھوک آمب میں تحصیلدار سوہاوہ نے زخیرہ اندوزوں کے خلاف ریڈ کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے حکم پر تحصيل دار سوہاوہ نے زخیرہ اندوزوں کے خلاف ریڈ کیا جس میں مختلف دوکانوں گودموں کا جائزہ لیتےھوۓ خالد کرینہ سٹور سے 130 بوری گندم برآمدکرلی۔ جس کی جانچ پڑتال پر پتہ چلہ کہ یہ گندم ان کے گھر کے استعمال کے لیۓ ھے جو چھ بھائیوں نے استعمال کرنی ھے اس پر تحصیلدار صاحب نے خالدکریانہ سٹور کے مالک سے تحرير لکھوائی کہ یہ گندم ھمارے چھے بھائیوں کے گھرمیں استعمال کے لیۓ ھے۔اس پران کو چھوڑ دیاگیا۔ باقی سب دوکانوں اور گودموں میں نارمل صورتحال تھی

رپورٹ:مشرف کیانی سوہاوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You