ڈھوک باغ میں آوارہ کتوں نے معصوم بچی ہبہ عتیق کو کاٹ ڈالا اخونخوارکتوں نے شہریوں کو
پنڈدادن خان کے نواحی قصبہ ڈھوک باغ..چٹی راجگان.ڈھیری پیراں.اور جلالپورشریف میں آوارہ کتوں کی یلگار.
ڈھوک باغ میں آوارہ کتوں نے معصوم بچی ہبہ عتیق کو کاٹ ڈالا اخونخوارکتوں نے شہریوں کو گھروں میں مقید کردیا.
علی الصبح بچوں کا مسجد میں قرآن پاک کی تعلیم کے لیے جانا ناممکن ھوگیا علاقہ میں ان خونخوار کتوں کی وجہ سے علاقہ بھر میں خوف حراس پھیل گیا.ذمہ داران خواب غفلت میں مشغول.جگہ جگہ گلی محلوں میں مردہ کتے پڑہے ہیں ذمہ داران کی انتہائی نااہلی کی وجہ سے گلی محلوں میں انتہائی گندی بدبو اور تعفن سے شہریوں کا گزرنا مشکل ھوگیا.یہ خونخوار کتوں کے غول شہریوں پر حملہ آور ھوتے ہی صبح کے وقت نماز فجر کے وقت بزرگوں اور بچوں کو یہ نشانہ بناتے ہے.ان خونخوار کتوں کی مسلسل کاروائیوں سے شہریوں کی بڑی تعداد خوفزدہ ھوکر رہ گی..
شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈی سی جہلم نوٹس لیں…
رپورٹ عمران حیدرببلی.



