اہم خبریںپنڈدادنخان

ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر کی ہدایات پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر کی ہدایات پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا نے دھریالہ جالپ میں ذخیرہ کی گئی غیر قانونی گندم کا گودام سیل کردیا ۔

گندم ذخیرہ کرنا خلاف قانون ھے ضبط شدہ گندم فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کی جائے گی اے سی پنڈدادن خان میاں مراد حسین نیکوکارا

رپورٹ:عمران حیدر ببلی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You