اہم خبریںپنڈدادنخان

تھانہ جلالپور SHO راجہ محمد عمران اور انکی ٹیم کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک

تھانہ جلالپور SHO راجہ محمد عمران اور انکی ٹیم کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

عرفان عطاء S.I تھانہ جلالپور شریف نے ملزم عدنان اسد ولد پرویز قوم چیمہ سکنہ جلالپور شریف سے رائفل 7MM برآمد ہونے پر اسکے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا ملزم پابند سلاسل اور مزید تفتیش جاری ہے.

رپورٹ:عمران ببلی جلالپور شریف

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You