اہم خبریںجہلم

جہلم بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 29 لوگوں کو ریسکیو کیا

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم

ریسکیو 1122 نے مورخہ 28 مارچ کو 6.92 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 29 افراد کو ریسکیو کیا۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 12 تھی۔

ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
مورخہ 28 مارچ 2021 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 29 لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 12 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔مورخہ 28 مارچ کو 1099 کالز موصول ھوئی جن میں 31 ایمرجنسیز کالز موصول ہوئیں جن پر بروقت ریسپانس کیا گیا۔ جن 31 ایمرجنسیز کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 12 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 13 تھیں ، اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 04 رہی۔
علاوہ ازیں پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ضلع جہلم سے 02 مریضوں کو راولپنڈی، اور ایک مریض کو سوہاوہ سے جہلم DHQ ہسپتال میں منتقل کیا

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You