اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ وقار حسین کا ایکشن

ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ وقار حسین کا ایکشن ۔

تحصیل دینہ میں چک اکا سٹیڈیم کے ساتھ تجاوزات کو ہٹا کر اور دیواریں گرا کر سٹیڈیم کی سیورج پائپ لائن ڈالنے کے لیےرستہ کھول دیا گیا۔

رپورٹ:احمد رضا جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You