اہم خبریں

موسم بہار کی تعطیلات: پنجاب یونیورسٹی 15 تا 28 مارچ بند رہے گی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی موسم بہار کی تعطیلات کے سلسلے میں 15 تا 28 مارچ بند رہے گی۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق طلباء کی کلاسز 15 تا 28 مارچ آن لائن ہوں گی، آن کیمپس ہونے ہونے والے امتحانات ملتوی یا صرف آن لائن ہوں گے، تمام ہاسٹلز طلباء کے لئے بند رہیں گے۔ ہاسٹل انتظامیہ کو 12 مارچ تک طلباء سے ہاسٹل خالی کرانے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر اسلام آباد، پشاور اور پنجاب کے 7 شہروں میں 15 مارچ سے 28 مارچ تک تعلیمی ادارے موسم بہار کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رکھنے کا اعلان کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You