اہم خبریںجہلم

بوائز سکول مفتیاں دینہ کے سرکاری ملازم چوکیدار احسان ولد پرویز ساکن چک اکا کی بنگیال کے لڑکے سے جنسی زیادتی

جہلم دینہ جنسی درندگی کا واقعہ۔
ڈی پی او جھلم شاکر حسین داوڑ کا سخت ایکشن ۔۔ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم۔

جنسی درندہ زیادتی کی ویڈیو بھی بناتا رھا۔متاثرہ بچے کا بیان۔

گورنمنٹ بوائز سکول مفتیاں دینہ کے سرکاری ملازم چوکیدار احسان ولد پرویز ساکن چک اکا کی بنگیال کے لڑکے سے جنسی زیادتی۔
انچارج چوکی سٹی دینہ کا ایکشن۔
متاثرہ بچے کی درخواست پر مقدمہ نمبر129۔21۔زیر دفعہ۔377۔384۔440۔292 c.کے تحت فوری طور پر درج رجسٹرڈ کرتے ھوۓ شاطر ملزم کو فوری طور پر گرفتار کر لیا۔
عوامی و سماجی حلقوں کا ایس ایچ او تھانہ دینہ مرزا وقاص بیگ اور انچارج چوکی سٹی دینہ سب انسپکٹر احسان عباس کو فوری ایکشن پر شاندار خراج تحسین۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You